اگر ڈلیوری کے دوران آپ کی کوئی بھی چیز ٹوٹ جائے یا خراب حالت میں موصول ہو تو Eagle Crockery کی جانب سے اس کی مفت Replacement فراہم کی جائے گی۔
براہِ کرم پارسل وصول کرتے وقت اسے کھولنے کی مکمل ویڈیو لازمی بنائیں اور پارسل کھولنے کے بعد ویڈیو ہمیں بھیجیں۔ ویڈیو میں پارسل اور تمام اشیاء واضح طور پر نظر آنی چاہئیں۔
اگر کوئی چیز ٹوٹی ہوئی یا خراب موصول ہو تو براہِ کرم پارسل وصول کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر اس کی واضح تصاویر، Unboxing Video اور آرڈر کی تفصیلات ہمیں فراہم کریں، تاکہ ہم Replacement کا عمل جلد از جلد مکمل کر سکیں۔
اہم نوٹ: Replacement کے لیے Unboxing Video لازمی ہے۔
Eagle Crockery — آپ کا اطمینان، ہماری ترجیح۔
50,000 روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری پر Eagle Crockery کی جانب سے مفت ڈلیوری دی جائے گی۔

Shop By Categories

New Arrivals

Free Shipping

On all orders over 50k+

Dedicated Support

Quick response 24/7

Money-Back Guarantee

Worry-free shopping

Popular This Week

Stay up-to-date

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping